* حضرت جبرائیل ع کی خواہش*
*پیغمبر اکرم ص نے فرمایا:*
«یَا عَلِیُّ! تَمَنَّی جَبْرئِیلُ اَنْ یَکُونَ مِنْ بَنِی آدَمَ بِسَبْعِ خِصَالٍ وَ هِیَ الصَّلَوه فِی الْجَمَاعَه وَ مُجَالَسَتُهُ الْعُلَمَاءَ وَالصُّلْحُ بَیْنَ الاِثْنَیْنِ وَ اِکْرَامُ الْیَتِیمِ وَ عِیَادَه الْمَرِیضِ وَ تَشْیِیعُ الْجَنَازه وَ سَْقیُ الْمَاءِ فِی الْحَجِّ فَاحْرُصْ عَلَی ذَلِکَ؛
ترجمہ
👈 "اے علی! سات چیزوں کی وجہ سے جبرائیل نے خواہش کی کہ کاش وہ (فرشتہ ہونے کی بجائے) آدم کی اولاد (انسانوں) میں سے ہوتا (تاکہ وہ سات کام انجام دے سکتا)، اور وہ سات چیزیں یہ ہیں"
1. *باجماعت نماز پڑھنا*
2. *علما کے ساتھ اُس کی ہمنشینی*۔
3. *دو (ناراض) لوگوں کے درمیان صلح کروانا*۔
4. *یتیم کا اکرام (اور خدمت) کرنا*۔
5.*مریض کی عیادت کو جانا*۔
6.*تشییع جنازہ میں شرکت کرنا*۔
7. *اور حج (مذہبی اجتماع)کے موقع پر لوگوں کو پانی پلانا*۔
*"پس، اے علی ع! آپ بھی ان کاموں کے لیے حریص رہو"*۔
📖 حوالہ:
مواعظ العددیه (علی مشکینى): ص195، نشر الهادى، قم ۔
https://chat.whatsapp.com/E0zQKxplYiB8izwRLBUldM