Voice of Islam
إِنَّ الدّينَ عِندَ اللَّهِ الإِسلامُ
| ||
ما تا حال ندیدهایم که پیامبر اکرم (ص) در جنگهاکسی را کشته باشد و آن حضرت در سخت ترین لحظات جنگ پناهگاه اصحاب خویش بوده است چنانکه از امیرالمومنین علی (ع) نقل شده که می فرماید: «وقتی که جنگ و نبرد شدت میگرفت و نبرد تن به تن آغاز می شد به رسول خدا(ص) پناه می بردیم و او را سپر خویش قرار میدادیم و در این هنگام هیچ کدام از ما از او نزدیک تر به دشمن نبود.») بیهقی، ابوبکر احمد بن حسین، دلائل النبوه، تحقیق عبدالمعطی قلعجی، بیروت، دارالکتب العلمیه، ۱۴۰۵ق، چاپ اول، ج۳ ص۶۹-۷۰ ؛ تاریخ طبری، ج۲ ص۴۲۶)و نیز عمران بن حصین گوید: «پیامبر(ص) در برابر لشکری قرار نگرفت، مگر اینکه او اول کسی بود که ضربه می زد.»( صالحی شامی، محمد بن یوسف، سبل الهدی و الرشاد، بیروت، دارالکتب العلمیه، ۱۴۱۴ق، چاپ اول، ج۷ ص۴۷) در ادامه به سه نمونه از شجاعتهای حضرت اشاره می کنیم: ۱. نمونه ای از شجاعت و دلیری رسول خدا(ص) که منجر به اسلام آوردن عده ای از مشرکان گردید، در نبرد غطفان بود. در طول مسیر ،حضرت به محلی به نام «ذی امر» رسید. باران شدیدی گرفت. پیامبر(ص) که برای قضای حاجت رفته بود گرفتار باران شده و خیس شد. حضرت که نهر «ذی امر» را میان خود و اصحابش فاصله قرار داده بود، جامه های خود را در آورده و فشرد و برای این که خشک شود بر درختی افکند و خود زیر آن دراز کشید. اعراب مشرک که متوجه همه کارهای پیامبر(ص) بودند، به دعثور که سرور و سالارشان بود گفتند: « اکنون به محمد دسترسی داری. چون او از یاران خویش جدا مانده است پس اگر از آنها کمک بخواهد، کسی نیست تا او را نجات دهد. برو و او را بکش. او در حالی که شمشیرش را کشیده بود حرکت کرد و بالای سر حضرت رسید و گفت: ای محمد! اکنون چه کسی تو را از من حفظ می کند؟ فرمود: خدا. در این لحظه جبرئیل چنان به سینه دعثور کوفت که شمشیر از دستش رها شد، پیامبر(ص) شمشیر را برداشت و بر سر او ایستاد و فرمود: حالا چه کسی تو را از من حفظ می کند؟ گفت: هیچ کس، و اشهد ان لااله الا الله و ان محمدا رسول الله و سوگند به خدا از این پس هیچ جمعی را بر ضد تو گرد نمی آورم. پیامبر(ص) شمشیر را پس دادند. دعثور نزد قوم خود برگشت. به او گفتند: چه میگفتی شمشیر در دست تو و او در اختیارت است؟ گفت: به خدا تصمیم من همان بود که گفتم ولی مردی سفید چهره و بلند قامت در نظرم آمد که چنان به سینه ام کوفت که به پشت در افتادم و دانستم که او فرشته است. پس شروع به دعوت قوم خود به اسلام نمود و آیه ی ۱۴ سوره ی مائده درباره او نازل شد.) واقدی، محمد بن عمر، المغازی، تحقیق مارسدن جونس، بیروت، مؤسسة الاعلمی، ۱۴۰۹ق، چاپ سوم، ج۱، ص۱۹۶ و بلاذری، احمد بن یحیی، انساب الاشراف، تحقیق سهیل زکار و ریاض زرکلی، بیروت، دارالفکر، ۱۴۱۷ق، چاپ اول، ج۱ ص۳۱۱) ۲.همچنین در غزوه حنین هنگامی که ترس و اضطراب در دل مسلمانان افتاده بود، و عده ی بسیاری از آنها فرار کرده و بسیاری کشته و زخمی شده بودند، پیامبر(ص)(ص) در جای خود محکم ایستاده و از چپ و راست با شمشیرش با دشمن مبارزه نموده و با صدای بلند می فرمود: انا النبی لا کذب، أنا ابن عبد المطلب، یعنی: من پیامبر(ص) هستم و دروغی در کار نیست و من پسر عبدالمطلب هستم. (تاریخ طبری، ج۳ ص۷۶ ؛ بیهقی، ابوبکر احمد بن حسین، پیشین، ج۱ ص۱۷۷ و واقدی، محمد بن عمر، پیشین، ج۳ ص۹۰۲(مسلمانان بانگ وی را شنیده و شجاعت خود را بازیافته و بار دیگر پیرامون پیامبر(ص) گرد آمده و مبارزه کردند، تا اینکه به پیروزی دست پیدا کردند. بدینسان همه پیامبر(ص) را شجاعترین مردمان میدانستند و صحابه از ایشان درس شجاعت و شهامت می آموختند. ۳. همچنین نقل شده است: ابی بن خلف که از سران شرک و کفر بود؛ روزی به پیامبر(ص) گفت: من اسبی دارم که هر روز به او علف میدهم تا چاق و چالاک شوم و سرانجام سوار بر آن شده و تو را میکشم. پیامبر(ص) در پاسخ او فرمود: «بلکه به خواست خدا من تو را میکشم.» هنگامی که جنگ احد رخ داد ابی بن خلف میگفت: محمد کجاست؟ سرانجام آن حضرت را شناخت و به سوی او حمله کرد. گروهی از مسلمین جلوی او را گرفتد؛ اما پیامبر(ص) به آنان فرمود: «بگذارید جلو بیاید.» پیامبر(ص) نیزه حارث بن صمه را گرفت و به سوی ابی بن خلف حمله کرد و نیزه را بر گردن او فرود آورد؛ خراشی بر گردن او پدید آمد و نعره کشید و میگفت: محمد مرا کشت. یارانش او را دلداری میدادند و میگفتند: چرا بیتابی میکنی؛ این خراشی بیش نیست. گفت: آری، اگر این زخم از دودمان ربیعه و مضر وارد میشد؛ حق با شما بود.( طبری، محمد بن جریر، تاریخ الامم والملوک، تحقیق محمد ابوالفضل ابراهیم، بیروت، دارالتراث، ۱۳۸۷ق، ج۲ ص۵۱۸-۵۲۰ ؛ مقدسی، مطهر بن طاهر، البدء و التاریخ، بیروت، دار الفکر، ۱۴۰۷ق، ج۲ ص۳۲-۳۵.) [ جمعه دوازدهم خرداد ۱۴۰۲ ] [ 1:57 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
*📛ثالثی ٹولہ کے سرغنہ مولوی اظہرالدین حیدری کا ممبر حسین علیہ السلام پر قرآن پاک سر پر رکھ کر خدا و رسول و آئمہ ص پر افترا و جھوٹ و بہتان و الزام📛* *👆🎞ویڈیو+تحریر دونوں ملاحظہ کیجئے👇* *_✍️تحریر:_قمر_عباس_قمر_* *🌼بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ* *📖قرآن پاک میں کذب بیانی و افترا بازی و الزام تراشی و بہتان بازی کی مذمت🚫* *📖القرآن الکریم* *📖القرآن الحکیم* *📖القرآن الحکیم* *❗️کیا محمد وآل محمد ص پر جھوٹ و افتری باندھنے سے وضوء و روزہ باطل ہو جاتا ہے تو ان کی مجالس و نمازیں درست ہونگی❓️* *_✍️وبإسناده عن الحسين بن سعيد ، عن ابن أبي عمير ، عن منصور بن يونس ، عن أبي بصير قال : سمعت أبا عبدالله عليهالسلام يقول : الكذبة تنقض الوضوء وتفطر الصائم ، قال : قلت : هلكنا! قال : ليس حيث تذهب ، إنما ذلك الكذب على الله وعلى رسوله وعلى الائمة عليهمالسلام_* *♻️مولا علی علیہ السلام کی پیشنگوئی کہ ایسا زمانہ آئے گا کہ جس میں رسول اللہ (صل اللہ علیہ وآلہ) پر افترا بازی بہت زیادہ ہوگی♻️* *_قال امیرالمومنین علیہ السلام: سَيَأْتِي عَلَيْكُمْ مِنْ بَعْدِي زَمَانٌ لَيْسَ فِيهِ شَيْءٌ أَخْفَى مِنَ الْحَقِّ، وَلاَ أَظْهَرَ مِنَ الْبَاطِلِ، وَلاَ أَكْثَرَ مِنَ الْكَذِبِ عَلَى اللهِ وَرَسُولِهِ._* *نام نہاد علماء(الامہ اظہرالدین فراری)کے متعلق پیشنگوئی* *_امير المؤمنين علیؑ فرماتے ہيں قَدْ تَسَمَّى عَالِماً وَ لَيْسَ بِهِ فَاقْتَبَسَ جَهَائِلَ مِنْ جُهَّالٍ وَ أَضَالِيلَ مِنْ ضُلَّالٍ وَ نَصَبَ لِلنَّاسِ أَشْرَاكاً مِنْ حَبَائِلِ غُرُورٍ وَ قَوْلِ زُورٍ قَدْ حَمَلَ الْكِتَابَ عَلَى آرَائِهِ وَ عَطَفَ الْحَقَّ عَلَى أَهْوَائِهِ يُؤْمِنُ النَّاسَ مِنَ الْعَظَائِمِ وَ يُهَوِّنُ كَبِيرَ الْجَرَائِمِ يَقُولُ أَقِفُ عِنْدَ الشُّبُهَاتِ وَ فِيهَا وَقَعَ_* *♻️سب سے پہلے ہم وہ روایت نقل کرتے ہیں جس کو بنیاد بنا کر اظہرالدین فراری، رسول اللہ ص پر جھوٹ و بہتان و افترا بازی کر رہا ہے۔♻️* *_✍️سُئِلَ اَلْبَاقِرُ (عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ) عَنْ قَوْلِهِ تَعَالَى: فَسْئَلِ اَلَّذِينَ يَقْرَؤُنَ اَلْكِتٰابَ مِنْ قَبْلِكَ. فَقَالَ: «قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ (ص): لَمَّا أُسْرِيَ بِي إِلَى اَلسَّمَاءِ اَلرَّابِعَةِ أَذَّنَ جَبْرَئِيلُ وَ أَقَامَ، وَ جَمَعَ اَلنَّبِيِّينَ وَ اَلصِّدِّيقِينَ وَ اَلشُّهَدَاءَ وَ اَلْمَلاَئِكَةَ، ثُمَّ تَقَدَّمْتُ وَ صَلَّيْتُ بِهِمْ، فَلَمَّا اِنْصَرَفْتُ قَالَ لِي جَبْرَئِيلُ: قُلْ لَهُمْ بِمَ تَشْهَدُونَ؟ قَالُوا: نَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اَللَّهُ، وَ أَنَّكَ رَسُولُ اَللَّهِ، وَ أَنَّ عَلِيّاً أَمِيرُ اَلْمُؤْمِنِينَ»._* *مومنین کرام یہاں معترضین ڈنڈی مارتے ہوئے لفظ تشھدون کا معنی تشھد پڑھتے ہو کرتے ہیں۔ جبکہ عربی کا ادنی سا طالب علم بھی جانتا ھے کہ لفظ تشھدون باب مجرد ہے اس کے معنی گواہی دیتے ہو بنیں گے۔ لیکن اگر لفظ تتشھدون باب تفعل مزید فیہ ہوتا تو جس کے معنی تشھد پڑھتے ہو بنے گا۔ جبکہ معترضین قیاس کرتے ہوئے تشھدون کا معنی غلط کرتے ہیں اور محمد و آل محمد ص پر افترا بازی کرتے ہیں۔* *دیگر بہت سی آیات و احادیث و تفاسیر میں تشھدون باب مجرد آیا ہے کہ تم کس بات کی گواہی دیتے ہو۔ یعنی عمومی گواہی کی بات ہو رہی ہوتی ہے۔* *1️⃣📖سورہ آل عمران* *2️⃣📖سورہ بقرہ* *3️⃣📖سورہ انعام* ✍️ *مندرجہ بالا تمام آیات میں لفظ تشھدون ایا ہے اور تمام مفسرین نے اس کا ترجمہ عمومی گواہی کیا ہے نہ کہ تشھد نماز پڑھنا لیا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ معترضین ترجمہ کرنے میں خیانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔* 🔛 *آیات مبارکہ کے بعد ہم آپ کے سامنے کچھ روایات معصومین علیہ السلام پیش کرتے ہیں جہاں لفظ تشھدون آیا ہے اور اس کا معنی بھی عمومی گواہی مراد لیا جا رہا ہے نہ کہ تشھد نماز پڑھنا مراد لیا جا رہا ہے۔ وقت کی قلت کی وجہ سے ہم مختصرآ بیان کرتے ہوئے نتیجہ اخذ کریں گے۔* *_1️⃣📔پہلا حوالہ کتاب اصول کافی باب ایمان والکفر جلد4 صفحہ262 کا ہے۔* *2️⃣📕دوسرا حوالہ کتاب اصول کافی جلد5 صفحہ314 باب کتاب العشرہ کا ہے۔* ❗️ *نوٹ:* اگر تشھدون معنی تشھد پڑھنا معنی ہوگا تویہاں تشھدون جنائزھم نماز جنازہ میں کونسے تشھد کی بات ہو رہی ہے؟ کیونکہ نماز جنازہ ایک دعا ہے اور اس میں رکوع،سجود و تشھد نہیں ہوتے ہیں،۔ *3️⃣📗تیسرا حوالہ کتاب عیون الاخبار الرضا ع جلد2 صفحہ96 پر نقل ہوا ہے* *4️⃣📘چوتھا حوالہ کتاب کمال الدین وتمام النعمہ جلد اول صفحہ57* جس میں اوپر والی روایت بیان ہوئی ہے اور مترجم نے من و ان ویسے ہی ترجمہ فرمایا ہے۔ *5️⃣📙پانچواں حوالہ کتاب الخصال شیخ صدوق رح صفحہ56 کا ہے جہاں روایت نقل ہوئی ہے* *6️⃣📓چھٹا حوالہ کتاب وسائل الشیعہ جلد10 صفحہ250 کا ہے جہاں روایت نقل ہوئی ہے* *7️⃣📒ساتواں حوالہ کتاب نہج البلاغہ خطبہ نمبر 191 کلام امیرالمومنین علی ع* *8️⃣📔آٹھواں حوالہ کتاب تفسیر عیاشی سورہ اسراء آیت 26* *_عن جمیل بن دراج عن ابی عبداللہ ع قالت اتت فاطمۃ ابا بکر ترید فدک، قال؛ ھاتی اسود او احمر یشھد بذلک، قال: فاتت بام ایمن فقال لھا: بم تشھدین قالت: فات ذا القربی حقہ فلم یدر محمدص من ہم فقال: یا جبرئیل سل ربک من ہم۔_* 🔰یعنی یہاں لفظ بھی تشھدین منقول ہوا ہے تو کیا اسے بھی تشھد نماز پر فٹ کر کے ایسی گواہی دینگے⁉️ 🔰 *رسول اللہ ص کی تکبیر سے تشھد و سلام تک مکمل نماز معرقج ملاحظہ کیجئے* *آخری بات* کہ اگر آپکو واقعی حقیقتآ معراج والی پرسول االلہ ص کی نماز چاھیئے تو یہ بھی آپکو واضح و روشن و صاف الفاظ و جملوں کے ساتھ ہدیہ فرما دیتے ہیں تاکہ آپ کی سوجھ بوجھ میں مزید اضافہ ہو اور دشمنوں کی سازش کا حصہ بننے سے بچ سکیں اگر غیر جانبدارانہ طور پر تحقیق کے عادی ہیں تو روایت ملاحظہ فرمائیں۔ ہم آپکے سامنے سورہ اسراء کی آیت معراج نمبر 1 'سبحن الذی اسری بعبدہ لیلا من المسجد الحرام الی المسجد الاقصی، ✍️وباسناده إلى إسحاق بن عمار قال: سألت أبا الحسن موسى بن جعفر عليه السلام: كيف صارت الصلاة ركعة وسجدتين؟ وكيف إذا صارت سجدتين لم تكن ركعتين؟ 📢 *نتیجہ/خلاصہ:* *_اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ وَ ضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ۔_* ♻️ *مومنین کرام ہم نے آپ کے سامنے مختصرآ چند آیات و روایات پیش کی ہیں اور مترجمین کے ترجمے و متن کو پڑھنے کے بعد یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ لفظ تشھدون باب مجرد ہے جس کا معنی بنے گا کہ تم گواہی دیتے ہو جیساکہ تمام دلیلوں و قرائن سے ثابت شدہ ہے۔ اگر لفظ تتشھدون باب تفعل مزید فیہ ہوتا تو تب اس کا معنی بنتا کہ تم تشھد پڑھتے ہو جبکہ ایسا لفظ یہاں استعمال نہیں ہوا ہے ایسا ترجمہ کرنا خیانت کاری و بہتان و الزام و افترا بازی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ مذید ہم نے مکمل نماز معراج رسول اللہ ص بھی بیان کر چکے ہیں جس میں تکبیر سے تشھد و سلام تک ذکر موجود ھے لیکن معترضین کا خودساختہ اضافہ نہیں ھے۔* [ شنبه سی ام اردیبهشت ۱۴۰۲ ] [ 21:36 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
چه کسانی با ابوبکر بیعت نکردند؟ به جز امیرالمومنین علی علیه السلام که با ابوبکر بیعت نکرد، هیچکدام از بنیهاشم هم تا بعد از وفات صدیقه طاهره سلام الله علیها با ابوبکر بیعت نکردند. ابن اثیر در این مورد مینویسد: «علی و بنیهاشم و زبیر شش ماه ماندند و با ابوبکر بیعت نکردند تا فاطمه رضی الله عنه وفات یافت، آنگاه بیعت کردند»(. ابن اثیر، الکامل فی التاریخ ،ترجمه ابوالقاسم حالت، تهران، موسسه مطبوعاتی علمی، ۱۳۷۱ش، ج۸، ص۲۱٫)
سقیفه کفته بود: در بین هاشم مردی (علی علیه السلام) وجود دارد که اگر به خلافت روی آورد کسی تردیدی در حقانیت او ندارد( تاریخ یعقوبی، ج۲، ص ۱۲۴)
[ چهارشنبه سی ام فروردین ۱۴۰۲ ] [ 4:38 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
[ یکشنبه بیست و هشتم آذر ۱۴۰۰ ] [ 12:4 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
[ دوشنبه بیست و چهارم آبان ۱۴۰۰ ] [ 1:56 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
بررسی روایت واجب بودن احترام سادات أَنَا لَهُمْ شَفِيعٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَ لَوْ جَاءُوا بِذُنُوبِ أَهْلِ الدُّنْيَا الْمُكْرِمُ لِذُرِّيَّتِي وَ الْقَاضِي لَهُمْ حَوَائِجَهُمْ وَ السَّاعِي لَهُمْ عِنْدَ اضْطِرَارِهِمْ وَ الْمُحِبُّ لَهُمْ بِقَلْبِهِ وَ لِسَانِهِ کساني که به ذريه من احترام کنند ، آنان را گرامي بدارند ، حوائج شان را برآورده سازند ، در گرفتاري ها براي رفع گرفتاري آنان بکوشند ، به قلب و زبان دوستدار آنان باشند. اگر آنان با گناه برابر با گناه اهل دنيا در محشر حاضر شوند، من شفيع شان خواهم بود ادامه مطلب [ جمعه هفتم آبان ۱۴۰۰ ] [ 11:31 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
[ چهارشنبه نهم تیر ۱۴۰۰ ] [ 11:34 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
https://www.valiasr-aj.com/urdu/mobile_shownews.php?idnews=328 وہابی و بعض اہل سنت اپنی کتابوں اور چینلز میں عرصہ قدیم سے کہہ رہے ہیں حتی یہ بات ان کی عوام میں بھی عام ہو گئی ہے کہ خود شیعوں نے امام حسین(ع) کو شھید کیا ہے اور پھر خود ہی ان پر گریہ و عزاداری کرتے ہیں۔ ان الشيعة هم الذين قتلوا الحسين، ذكر محسن الامين: «ثم بايع الحسين من أهل العراق عشرون ألفا غدروا به وخرجوا عليه وبيعته في أعناقهم وقتلوه». شیعہ ہی وہ ہیں جہنوں نے حسین کو قتل کیا ہے۔ محسن امین نے ذکر کیا ہے کہ اہل عراق میں سے 20 ہزار بندوں نے امام حسین کی بیعت کی اور پھر امام کو دھوکہ دیا اور امام پر خروج کر کے امام حسین کو قتل کر دیا۔ احسان الهي ظهير ـ الشيعة وأهل البيت: 282، والنص في اعيان الشيعة: 34.
فهؤلاء هم الشيعة وهذه معاملاتهم وأحوالهم مع أهل البيت الذين يدعون انهم يحبونهم وموالون لهم. یہ شیعوں کی حالت ہے اور ان کا سلوک ہے اہل بیت کے ساتھ حالانکہ یہ اہل بیت سے محبت کے دعوے کرتے ہیں۔ اس عبارت میں یہ وھابی کہنا چاہتا ہے کہ ایک طرف سے شیعہ اہل بیت سے محبت کا دعوی کرتے ہیں تو دوسری طرف سے اہل بیت کو قتل بھی کرتے ہیں جیسے کہ انھوں نے امام حسین کو قتل کیا ہے۔ احسان الهي ظهير ـ الشيعة واهل البيت : 280 ـ 282.
تاریخ و روایات کی روشنی میں کیا ان لوگوں کی شیعوں پر تہمت صحیح ہے یا نہیں ؟ سؤال کی وضاحت: تمام تاریخ، روایات اور عبارات واضح ہیں کہ قاتل امام حسین(ع) کون ہے ؟ لیکن اس کے باوجود بعض منافق و وہابی لوگ فقط و فقط عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے دن رات کہتے رہتے ہیں کہ امام حسين (ع) سے كتاب ارشاد شيخ مفيد (رح) میں شیعوں سے خطاب ذکر ہوا ہے جس میں انھوں نے واقعی قاتلوں کو بیان کیا ہے کیا یہ سوال و اشکال صحیح ہے ؟ يزيد کے ساتھ مخالفت: محمد الخضری کہتا ہے کہ: الحسين أخطأ خطأ عظيماً في خروجه هذا الذي جر علي الأمة وبال الفرقة، وزعزع ألفتها إلي يومنا هذا۔ امام حسين(ع) نے قیام کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے کیونکہ اس سے امت اسلام میں سے تفرقہ ایجاد ہوا ہے جو آج تک باقی ہے۔ محاضرات في تاريخ الأمم الإسلامية، ج 2، ص 129.
محمد أبو اليسر عابدين، شام کا مفتی کہتا ہے کہ: بيعة يزيد شرعية، ومن خرج عليه كان باغياً. یزید کی بیعت شرعی تھی اور خلیفہ برحق تھا اور جو بھی اس کے خلاف قیام کرہے گا وہ باغی و سر کش ہو گا۔ اغاليط المؤرخين، ص 120. مفتي اعظم عربستان عبدالعزيز آل الشيخ کہتا ہے کہ: خلافة يزيد شرعية و خروج الحسين باطل. یزید کی خلافت شرعی تھی اور خلیفہ برحق تھا اور حسین(ع) کا قیام باطل تھا۔ يزيد مجتهد و امام !!! ابو الخير شافعي قزويني، يزيد کی اس طرح تعریف کرتا ہے: «إماماً مجتهداً» یزید امام و مجتھد تھا۔ تراجم رجال القرنين السادس والسابع، ص 6. بعض نے دعوی کیا ہے کہ یزید صحابہ، خلفاء راشدین یا انبیاء سے بھی بالا تر تھا۔ منهاج السنة، ابن تيمية، ج 4، ص 549 به بعد. اس بارے میں غلط اور جعلی روایات بھی لاتے اور بتاتے ہیں کہ :رسول خدا (ص) نے ہر اس بندے کو قتل کرنے کا حکم دیا ہے جو حاکم کے خلاف قیام کرے اور امت میں فتنہ و تفرقہ ایجاد کرے۔ نقل کرتے ہیں کہ: «ان يزيد قتل الحسين بسيف جده» کہ حسین کو اس کے جد کی تلوار سے ہی قتل کیا گیا ہے۔ ابن العربی کتاب العواصم من القواصم۔ المناوي، محمد بن عبد اللَّه، فيض القدير شرح الجامع الصغير، تحقيق احمد عبد السلام، ج: 1 ص: 265، دارالكتب العلمية، چاپ اول 1415ق، بيروت.همچنين ر. ك. خلاصة عبقات الانوار، مير سيد حامد حسين النقوي، تلخيص الميلاني، ج: 4 ص 237 و 238، مؤسسة البعثة قم 1406. یعنی رسول خدا نے ایسا کرنے کا حکم دیا تھا اور ہم نے بھی اس حکم پر عمل کیا ہے۔ یہ بنی امیہ سے وفا داری اور اہل بیت سے بغض و دشمنی کرنے میں مشھور تھا۔ اس نے یہ بات یزید کو امام کے قتل سے بری کرنے کے لیے یہ بات کی ہے۔ ابن العربی کے علاوہ ابن حجر هيثمي و محمد كرد علي و تقي الدين ابن الصلاح و غزالي، و ابن تيميه و غيره کہ علماء اہل سنت ہیں انھوں نے مختلف عبارات کے ساتھ ان شبھات کو بیان کیا ہے۔ ان کتب کی طرف رجوع کیا جا سکتا ہے: الفتاوي الحديثية، ص193. و نيز مراجعه شود به: رساله ابن تيمية: سؤال در رابطه با يزيد بن معاويه ص 14 و 15 و 17، و كتاب العواصم من القواصم از ابن العربي ص 232 و233 و إحياء علوم الدين از غزالي، ج 3، ص 125 و الاتحاف بحب الأشراف، ص67 و 68 و الصواعق المحرقة، ابن حجر، ص 221 و خطط الشام، ج 1، ص 145 و قيد الشريد، ص 57 و 59. یا بعض شیعہ علماء کی کتابوں کا حوالہ دیتے ہیں اور ناقص عقل سے غلط سمجھتے ہیں اور کوفہ کے لوگوں کو شیعہ علی(ع) و امام حسن(ع) کہتے ہیں پھر خود ہی نتیجہ نکالتے ہیں کہ کوفہ کے شیعوں نے امام حسین(ع) کو شھید کیا ہے۔ چند نمونے ملاحظہ فرمایئں: امام حسين (ع) نے کس کو بد دعا دی تھی ؟ احمد الكاتب اور بعض دوسرے کہتے ہیں کہ: امام حسين عليه السّلام نے شیعوں کو لعنت و بددعا کی ہے: اللهم إن مَتَّعْتَهم إلي حين فَفَرِّقْهم فِرَقاً، واجعلهم طرائق قِدَداً، ولا تُرْضِ الوُلاةَ عنهم أبداً، فإنهم دَعَوْنا لِينصرونا، ثم عَدَوا علينا فقتلونا. خدایا اس گروہ کو کم وقت کے لیے دنیا میں رکھنا، ان کا آپس میں اختلاف کرا کہ ان کو گروہ گروہ میں تقسیم کر دے اور کبھی بھی حاکموں کو ان سے راضی قرار نہ دے کیونکہ انھوں نے ہمیں دعوت دی ہے کہ ہماری مدد کریں گئے لیکن انھوں نے ہم سے دشمنی کی اور قتل کیا ہے۔ الإرشاد، شيخ مفيد، ج 2، ص 110. جواب: اگرچہ اس سوال کا جواب واضح ہے لیکن موضوع کے مہم ہونے کی وجہ سے اس بارے میں تفصیل سے جواب بیان کیا جا رہا ہے۔ پیروان بنی امیہ نے واقعہ کربلاء کے فوری بعد اور حتی عصر حاضر میں کوشش کی ہے کہ امام حسین(ع) کے قیام کو ایک بغاوت، فتنہ حکومت کے خلاف اور امت اسلامی میں تفرقہ کے عنوان سے لوگوں میں تعارف کروایا جائے۔ اس بنیاد پر وہ یزید کو امام کے قتل سے بری قرار دیتے ہیں۔ الف: زیادہ صحابہ کی گواہی کے مطابق یزید کی خلافت غیر شرعی تھی: جب امام حسین(ع) اور کافی سارے صحابہ کہ سارے اہل حل و عقد امت تھے نے یزید کی خلافت کو قبول نہ کیا اور کہا کہ یزید ایک فاسق، فاجر ، شراب خوار اور زنا کار ہے ۔ صحابہ کی اس گواہی کے بعد اس کی خلافت کو شرعی و جائز کہنے کا کوئی شرعی جواز باقی نہیں رہ جاتا کہ امام حسین(ع) کے قیام کو حاکم کے خلاف بغاوت و امت میں تفرقہ کہا جائے۔ اس سے ان سب کے فتوے خود بخود باطل ہو جائیں گے کہ جو امام کے قیام کو خروج بر حاکم اور فتنہ و فساد کہتے ہیں۔ وہ صحابہ جو لشکر عمر سعد میں تھے اور امام حسین(ع) کے قتل میں شریک ہوئے: چند صحابہ کربلاء میں لشکر یزید میں حاضر ہوئے اور فرزند رسول کے قتل میں شریک ہوئے۔ ان میں سے چند کے نام ذکر ہو رہے ہیں: 1 . كثير بن شهاب الحارثي: اس کے صحابی ہونے کے بارے میں: قال أبو نعيم الأصبهاني المتوفی : 430: كثير بن شهاب البجلي رأى النبي(ص). کثیر بن شھاب نے نبیّ (ص) کو دیکھا تھا۔ تاريخ أصبهان ج 2 ص 136 ، ، دار النشر : دار الكتب العلمية – بيروت - 1410 هـ-1990م ، الطبعة : الأولى ، تحقيق : سيد كسروي حسن قال ابن حجر: يقال ان له صحبة ... قلت ومما يقوي ان له صحبة ما تقدم انهم ما كانوا يؤمرون الا الصحابة وكتاب عمر اليه بهذا يدل على انه كان أميرا. اس کے صحابی ہونا کا قوی احتمال ہے اس لیے کہ وہ فقط صحابہ ہی کو جنگ کی سپہ سالاری دیتے تھے۔ الإصابة في تمييز الصحابة ج 5 ص 571 نشر : دار الجيل – بيروت. 2 . حجار بن أبجر العجلي: ابن حجر عسقلانی نے اسے صحابی کہا ہے اور بلاذری نے اس کے خط کو جو اس نے امام حسین(ع) کو لکھا ہے، کو نقل کیا ہے: حجار بن أبجر بن جابر العجلي له إدراك. اس نے نبی(ع) کے زمانے کو درک کیا ہے۔ الإصابة في تمييز الصحابة ج 2 ص 167 رقم 1957 ، دار النشر : دار الجيل – بيروت قالوا: وكتب إليه أشراف أهل الكوفة ... وحجار بن أبجر العجلي... . امام حسین(ع) کو بزرگان کوفہ نے خط لکھے ہیں ان میں سے ایک حجار ابن ابجر ہے۔ أنساب الأشراف ج 1 ص 411 وہ ایک ہزار کے لشکر کی سالاری کرتا ہوا کربلاء پہنچا: قال أحمد بن يحيى بن جابر البلاذری: وسرح ابن زياد أيضاً حصين بن تميم في الأربعة الآلاف الذين كانوا معه إلى الحسين بعد شخوص عمر بن سعد بيوم أو يومين، ووجه أيضاً إلى الحسين حجار بن أبجر العجلي في ألف. وہ کربلاء میں ہزار سپاہیوں کے ہمراہ شریک ہوا۔ أنساب الأشراف ج 1 ص 416 3. عبد الله بن حصن الأزدی: اس کے صحابی ہونے کے بارے میں: قال ابن حجر أبو الفضل العسقلاني الشافعي المتوفي: 852: عبد الله بن حصن بن سهل ذكره الطبراني في الصحابة۔ طبرانی نے اسے صحابہ میں ذکر کیا ہے۔ الإصابة في تمييز الصحابة ج 4 ص 61 رقم 4630، ، دار النشر : دار الجيل – بيروت
کربلاء میں اس کا امام حسین(ع) کی توھین کرنا: وناداه عبد الله بن حصن الأزدي: يا حسين ألا تنظر إلى الماء كأنه كبد السماء، والله لا تذوق منه قطرة حتى تموت عطشاً. عبد اللہ ازدی نے کہا: اے حسین کیا تم پانی کی طرف نہیں دیکھ رہے لیکن خدا کی قسم اس میں سے ایک قطرہ بھی تم کو نہیں ملے گا حتی تم پیاسے ہی مرو گے۔ أنساب الأشراف ج 1 ص 417 4. عبدالرحمن بن أبي سبرة الجعفی: اس کے صحابی ہونے کے بارے میں: قال ابن عبد البر المتوفي 463: عبد الرحمن بن أبى سبرة الجعفى واسم أبى سبرة زيد بن مالك معدود فى الكوفيين وكان اسمه عزيرا فسماه رسول الله صلى الله عليه وسلم عبد الرحمن ... اس کا نام عزیز تھا پھر رسول خدا(ص) نے اس کا نام عبد الرحمن رکھا۔ الاستيعاب ج 2 ص 834 رقم 1419، نشر : دار الجيل – بيروت.
اس کا قبیلہ اسد کی سربراہی کرنا اور امام حسین(ع) کے قتل میں شریک ہونا: قال ابن الأثير المتوفي: 630هـ : وجعل عمر بن سعد علي ربع أهل المدينة عبد الله بن زهير الأزدي وعلي ربع ربيعة وكندة قيس بن الأشعث بن قيس وعلي ربع مذحج وأسد عبد الرحمن بن أبي سبرة الجعفي وعلي ربع تميم وهمدان الحر بن يزيد الرياحي فشهد هؤلاء كلهم مقتل الحسين. وہ قبیلہ مذحج اور اسد کا سالار تھا اور کربلاء میں حاضر ہوا۔ الكامل في التاريخ ج 3 ص 417 ، دار النشر : دار الكتب العلمية - بيروت 5. عزرة بن قيس الأحمسی: اس کے صحابی ہونے کے بارے میں: قال ابن حجر أبو الفضل العسقلاني الشافعي المتوفي: 852: عزرة بن قيس بن غزية الأحمسي البجلي ... وذكره بن سعد في الطبقة الأولى۔ اس کو ابن سعد نے پہلے طبقے میں ذکر کیا ہے۔( یعنی صحابی تھا) الإصابة في تمييز الصحابة ج 5 ص 125 رقم 6431، نشر : دار الجيل – بيروت. اس نے امام حسين (ع) کو خط لکھا تھا:
قالوا: وكتب إليه أشراف أهل الكوفة ... وعزرة بن قيس الأحمسی۔ اس نے امام حسین(ع) کو خط لکھا تھا۔ أنساب الأشراف ج 1 ص 411
گھوڑے سواروں کا سالار: وجعل عمر بن سعد ... وعلى الخيل عزرة بن قيس الأحمسی۔ أنساب الأشراف ج 1 ص 419 وہ گھوڑے سوار لشکر کا سالار تھا۔ شھداء کے سر لے کر ابن زیاد کے پاس گیا: واحتزت رؤوس القتلى فحمل إلى ابن زياد اثنان وسبعون رأساً مع شمر... وعزرة بن قيس الأحمسي من بجيلة، فقدموا بالرؤوس على ابن زياد۔ أنساب الأشراف ج 1 ص 424 6 - عبـد الرحمن بن أَبْـزى: له صحبة وقال أبو حاتم أدرك النبي صلى الله عليه وسلم وصلى خلفه۔ وہ صحابی ہے۔ ابو حاتم نے کہا ہے کہ اس نے نبی(ص) کے پیچھے نماز پڑھی ہے۔ الإصابة - ابن حجر - ج 4 ص 239 زیاد ایک ہوشیار و ذہین انسان تھا اور سیاست کو بھی خوب جانتا تھا وہ پہلے شیعیان علی(ع) میں سے تھا لیکن جب وہ معاویہ سے مل گیا تو اس نے سخت ترین اور بد ترین مظالم خاندان اور شیعیان علی(ع) پر ڈھائے۔ زیاد وہی بندہ تھا جس نے حجر ابن عدی اور کے ساتھیوں کے قتل میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ لسان الميزان، ابن حجر، ج 2، ص 495. مذکورہ مطالب کی روشنی میں واضح ہو گیا کہ واقعہ کربلاء کے وقت کوفہ میں کوئی قابل ذکر شیعہ بچا ہی نہیں تھا کہ جو امام حسین(ع) سے جنگ کرنے کے لیے کربلاء آیا ہو۔ پس کیسے یہ دعوی کیا جا سکتا ہے کہ کوفہ کے شیعوں نے امام حسین(ع) کو شھید کیا ہے ؟ کوئی بھی با انصاف انسان یہ نہیں کہہ سکتا کہ شیعوں نے امام حسین(ع) کو خط لکھے ہیں اور آنےکی دعوت دی ہے کیونکہ معروف ترین بندے جہنوں نے خط لکھے ہیں وہ شبث بن ربعي و حجار بن أبجر و عمرو بن حجاج و غيره ہیں کہ کسی نے بھی نہیں کہا کہ یہ شیعہ تھے۔ تین خلفاء کے دور میں اہل کوفہ کی حالت: بہت سی روایات اور کتب تاریخی دلالت کرتی ہیں کہ اس دور میں اہل کوفہ علی(ع) سے پہلے تین خلفاء کے حامی اور طرف دار تھے۔ بہترین دلیل اس مطلب پر یہ واقعہ ہے کہ بہت سے مصنّفین نے اپنی کتابوں اس کو ذکر کیا ہے۔ وہ یہ کہ ہو جب علی(ع) خلیفہ بنے تو انھوں نے جب چاھا کہ عمر کی ایجاد کی ہوئی بدعت(نماز تراویح) کو ختم کریں تو انھوں نے امام حسن(ع) کو حکم دیا کہ مسجد جائے اور لوگوں کو اس کام سے منع کرے۔ جب لوگوں کو اس بات کا علم ہوا تو بس نے کہا «وا عمراه، وا عمراه» عمر کی سنت کو کیا کر رہے ہو عمر کی سنت کو کیا کر رہے ؟ اس پر علی(ع) نے فرمایا کہ «قل لهم صلوا» ان سے کہو کہ جیسے تمہارا دل ہے نماز پڑھو۔ وقد روي : أن عمر خرج في شهر رمضان ليلا فرأي المصابيح في المسجد ، فقال : ما هذا ؟ فقيل له: إن الناس قد اجتمعوا لصلاة التطوع ، فقال : بدعة فنعمت البدعة ! فاعترف كما تري بأنها بدعة، وقد شهد الرسول صلي الله عليه وآله أن كل بدعة ضلالة . وقد روي أن أمير المؤمنين عليه السلام لما اجتمعوا إليه بالكوفة فسألوه أن ينصب لهم إماما يصلي بهم نافلة شهر رمضان ، زجرهم وعرفهم أن ذلك خلاف السنة فتركوه واجتمعوا لأنفسهم وقدموا بعضهم فبعث إليهم ابنه الحسن عليه السلام فدخل عليهم المسجد ومعه الدرة فلما رأوه تبادروا الأبواب وصاحوا وا عمراه ! روایت ہوئی ہے کہ عمر ماہ رمضان میں رات کو گھر سے باہر آیا دیکھا کہ مسجد میں روشنی ہے۔ عمر نے پوچھا کہ اس وقت مسجد میں کیا ہو رہا ہے ؟ کہا گیا کہ لوگ مستحبی نماز پڑھ رہے ہیں( نماز مستحب با جماعت) عمر نے کہا یہ کام بدعت ہے لیکن اچھی بدعت ہے۔ خود عمر اعتراف ار رہا ہے کہ یہ کام بدعت ہے۔ رسول خدا(ص) نے فرمایا ہے کہ ہر بدعت گمراہی ہے۔ جب علی(ع) خلیفہ بنے تو انھوں نے جب چاھا کہ عمر کی ایجاد کی ہوئی بدعت(نماز تراویح) کو ختم کریں تو انھوں نے امام حسن(ع) کو حکم دیا کہ مسجد جائے اور لوگوں کو اس کام سے منع کرے۔ جب لوگوں کو اس بات کا علم ہوا تو بس نے کہا «وا عمراه، وا عمراه» عمر کی سنت کو کیا کر رہے کیا تم عمر کی سنت کو ختم کرنا چاہتے ہو ؟ شرح نهج البلاغة ابن أبي الحديد از علماي اهل سنت، ج 12، ص 283 ـ وسائل الشيعة (الإسلامية) مرحوم حر عاملي از علماي شيعه، ج 5، ص 192، ح 2.
یہ واقعہ اس قدر بڑا ہو گیا تھا کہ مولا علی(ع) نے مسجد میں خطبہ پڑھا اور فرمایا: میں نے اس تراویح کے مسئلے میں فقط کوفے میں حکومت اسلامی اور وحدت امت کے لیے زیادہ سختی سے کام نہیں لیا۔ مولا علی(ع) کا یہ قول واضح کرتا ہے کہ کوفے کے اکثر لوگ تابع و پیرو کار عمر تھے لھذا یہ کہنا کہ کوفے میں فقط شیعہ رہتے تھے غلط بات ہو گی۔ علي بن إبراهيم، عن أبيه، عن حماد بن عيسي، عن إبراهيم بن عثمان، عن سليم بن قيس الهلالي قال: خطب أمير المؤمنين عليه السلام فحمد الله وأثني عليه ثم صلي علي النبي صلي الله عليه وآله، ثم قال... قد عملت الولاة قبلي أعمالا خالفوا فيها رسول الله صلي الله عليه وآله متعمدين لخلافه، ناقضين لعهده مغيرين لسنته ولو حملت الناس علي تركها وحولتها إلي مواضعها وإلي ما كانت في عهد رسول الله صلي الله عليه وآله لتفرق عني جندي حتي أبقي وحدي أو قليل من شيعتي الذين عرفوا فضلي وفرض إمامتي من كتاب الله عز وجل وسنة رسول الله صلي الله عليه وآله ... والله لقد أمرت الناس أن لا يجتمعوا في شهر رمضان إلا في فريضة وأعلمتهم أن اجتماعهم في النوافل بدعة فتنادي بعض أهل عسكري ممن يقاتل معي: يا أهل الاسلام غيرت سنة عمر ينهانا عن الصلاة في شهر رمضان تطوعا ولقد خفت أن يثوروا في ناحية جانب عسكري ما لقيت من هذه الأمة من الفرقة وطاعة أئمة الضلالة والدعاة إلي النار. امیر المؤمنین علی (ع) نے خطبہ پڑھا اور کہا: مجھ سے پہلے خلفاء نے ایسے کام انجام دئیے ہیں کہ انھوں نے ان کاموں میں سنت رسول خدا(ص) کی مخالفت کی ہے اور انھوں نے یہ مخالفت جان بوجھ کر کی ہے۔ اب اگر میں لوگوں کو کہوں کہ یہ سنت نہیں ہے اور ان کو سیدھا سنت کا راستہ دکھاؤں تو خود میرا لشکر مجھ سے دور ہو جائے گا اور اس کام میں کوئی بھی میری مدد کرنے کو تیار نہیں ہو گا۔ خدا کی قسم میں نے لوگوں کو کہا ہے کہ ماہ رمضان میں مستحب نماز کو جماعت کے ساتھ نہ پڑھو کیونکہ یہ کام بدعت ہے۔ میری اس بات پر لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کہ اے اہل اسلام عمر کی سنت تبدیل کر دی گئی ہے۔ میں نے فقط امت اسلامی میں تفرقے کے ڈر سے کسی کو کچھ نہیں کہا بس اتنا کہا ہے کہ بدعت کو انجام دینے والا جھنم میں داخل ہو گا۔ الكافي، شيخ كليني، ج 8، ص 58، ح 21 اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ علی(ع) اپنے زمانے میں بھی کوفے میں شیعہ کو اقلیت میں مانتے تھے۔ شیعوں سے خالی کوفہ: مہم ترین افراد کہ جہنوں نے امام حسین(ع) سے جنگ کی اور امام کو شھید کیا ان میں عمر بن سعد بن أبي وقاص و شمر بن ذی الجوشن و شبث بن ربعی و حجار بن أبجر و حرملة بن كاهل و سنان وغیرہ کا نام قابل ذکر ہے۔ جتنے بھی افراد کے نام ذکر ہوئے ہیں ان میں سے ایک فرد بھی شیعہ معروف و مشھور نہیں ہے۔
کوفہ مرکز حنفيان:( پیروان ابو حنیفہ)
کتب اسلامی اور فقھی میں یہ عبارت ذکر ہے کہ « هذا راي كوفي» یعنی یہ نظر و رائے ابو حنیفہ کے پیروکاروں میں سے ایک کی ہے۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ شهادت امام حسين (ع) سے چند سال بعد کوفہ حنفیوں کا مرکز بن گیا تھا اور یہ بات کوفے میں شیعوں کی کثرت سے ہونے کی نفی کرتی ہے۔ امام حسین(ع) کے قاتل شیعہ آل ابی سفیان: امام حسین(ع) نے روز عاشورا لشکر یزید میں کافی سارے خطبے پڑھے ہیں ۔ان میں سے ایک خطبہ ہے جو امام نے اپنی شھادت سے بالکل تھوڑی دیر پہلے پڑھا ہے اور اس قوم ظالم کو اس طرح خطاب کیا ہے:
ويحكم يا شيعة آل أبي سفيان! إن لم يكن لكم دين، وكنتم لا تخافون المعاد، فكونوا أحراراً في دنياكم هذه، وارجعوا إلي أحسابكم إن كنتم عُرُباً كما تزعمون. افسوس ہے تم پر اے پیروان آل ابی سفیان، اگر تمہارا کوئی دین نہیں ہے اور تمہارا قیامت کے دن پر بھی ایمان نہیں ہے تو کم از کم دنیا میں غیرت سے کام لو اور اپنے حسب نسب کی طرف توجہ کرو کہ تم اپنے آپ کو عرب کہتے ہو۔ مقتل الحسين، خوارزمي، ج 2، ص 38 ـ بحار الأنوار، ج 45، ص 51 ـ اللهوف في قتلي الطفوف، ص 45. [ دوشنبه نهم تیر ۱۳۹۹ ] [ 13:3 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
سادات کی فضیلت ولایت کے لعل امام رضا علیہ السلام کا عدل اور حق گوئی بیشک امام ایسا ھوتا ہے جو مرضی ء خدا کے فیصلے کرتا یے. و روى عن سيّد السّاجدين عليه السّلام أنّه قال: إنّما خلقت النّار لمن عصى اللَّه و لو كان سيّدا قرشيّا، و الجنّة لمن أطاع اللَّه و لو كان عبدا حبشيّا. و ناهيك في المنع من التكبّر بالنّسب قوله عزّ من قائل: فَإِذا نُفِخَ فِي الصُّورِ فَلا أَنْسابَ بَيْنَهُمْ يَوْمَئِذٍ وَ لا يَتَساءَلُونَ فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوازِينُهُ فَأُولئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ وَ مَنْ خَفَّتْ مَوازِينُهُ فَأُولئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنْفُسَهُمْ فِي جَهَنَّمَ خالِدُونَ. بل أقول: إنه إذا كان البناء على افتخاره بأصله و نسبه القريب فليفتخر بأقرب اصوله و أنسابه و هو النّطفة القذرة و الدّودة الّتي خرجت من مبال أبيه، فأين الافتخار بالدّودة و أنّى التعزّز بالعلقة و المضغة. منهاج البراعة في شرح نهج البلاغة (خوئى)، ج9، ص: 98 📝 كيا ہر قسم كے سادات باعظمت ہيں ؟ ايك دن امام رضا عليہ السلام كے بھائى اور امام كاظم عليہ السلام كے بيٹے زيد لوگوں ميں خطاب كرتے ہوۓ كہہ رہے تھے كہ سادات كى بہت عظمت ہے، يہ خاندان بہت اعلىٰ مراتب پہ فائز ہے اور اس خاندان پر جہنم كى آگ اللہ تعالىٰ نے حرام قرار دى ہے ، ابھى يہى باتيں كررہے تھے كہ امام رضاعليہ السلام وہاں تشريف لاۓ اور فرماياكہ ’’يہ كيا باتيں ہيں جو تم لوگوں سے كہہ رہے ہو؟ وہ جو تم نے سن ركھا ہے كہ اولاد زہراؑ پر آتش جہنم حرام ہے اس سے مراد حضرت فاطمہ ؑ كى بلا فصل اولاد حضرت حسنين ؑ اور ان كى دو بہنيں ہيں‘‘ اگر اس كا مطلب يہ ہوتا جوتم بيان كررہے ہو كہ اولاد فاطمہؑ امتيازى خصوصيات كے حامل ہيں اور ہر لحظ سے اہل نجات ہيں ،تو پھر تم اپنے والد حضرت امام موسىٰ كاظم عليہ السلام سے زيادہ قابل احترام ہو ، اس لئے كہ انہوں نے دنيا ميں خدا كى اطاعت ميں زندگى بسر كى اور عابد شب زندہ دار تھے او تم خدا كى نافرمانى كرتے ہو تمہارے قول كے مطابق دونوں برابر اور اہل نجات ہيں پھر تو فائدے ميں رہے۔ كہ تم نے كوئى كام بھى نہ كيا اور بغير كسى پريشانى بھى نہيں اٹھائى اور ركھا ركھايا خزانہ تمہيں مل گيا۔ (سچى كہانياں، شہيد مرتضى مطہرىؒ، ج :۲، ص:۶۰) امتیاز سادات و عدل الهی در پاسخ به سهم سادات و حقوق بیشتر سادات باید توجه داشت که: در پاسخ به سهم سادات و حقوق بیشتر سادات باید توجه داشت که: .برای مطالعه بیشتر اشنایی با قران شهید مطهری ج۳ فصل ۶. [ شنبه بیستم اردیبهشت ۱۳۹۹ ] [ 10:6 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
تقلید در روایات تحریر؛ آیت اللہ مکارم شیرازی در لسان روایات کلمه تقلید و مشتقات آنگاه به معناى لغوى و گاه به معناى اصطلاحى آن به کار رفته است. در ارتباط با معناى لغوى تقلید مى توان به این دو مورد اشاره کرد: 1. امام رضا(علیه السلام) در ارتباط با خلافت و امامت مى فرماید: «... فقلّدها رسول الله علیاً». در مجمع البحرین در لغت «قلد» در توضیح این عبارت مى نویسد: «الزمه بها اى جعلها فى رقبته و ولاّه امرها ; رسول خدا، على(علیه السلام)را به امر خلافت ملزم ساخت; یعنى امر خلافت را به عهده او انداخت و وى را والى امر خلافت کرد». 2. در حدیثى ـ مطابق نقل کنزالعمّال ـ مى خوانیم: «من علّم ولدا له القرآن، قلده الله قلادة یعجب منها الاولون و الآخرون یوم القیامة; آن کس که فرزندش را قرآن بیاموزد، خداوند گردنبندى بر گردنش مى اندازد که در روز قیامت همگان از آن در شگفتى فرو مى روند».(1) راى معناى اصطلاحى تقلید مى توان به این دو حدیث اشاره کرد: 1. هنگامى که على بن ابى طالب(علیه السلام) صعصعة بن صوحان را به سوى خوارج فرستاد، آنها به وى گفتند: آیا اگر على(علیه السلام) در این جا بود، تو با وى بودى؟ پاسخ داد: آرى; آنها گفتند: «فانت إذاً مقلّد علیاً دینک، ارجع فلا دین لک; بنابراین در دین خود پیرو على هستى، برگرد که دینى ندارى!». صعصعه پاسخ داد: «ویلکم ألا اقلّد من قلّد الله، فاحسن التقلید; واى بر شما! آیا من از کسى که به درستى از خدا پیروى مى کند، پیروى نکنم؟».(2)
ادامه مطلب [ یکشنبه چهاردهم اردیبهشت ۱۳۹۹ ] [ 20:12 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
[ شنبه شانزدهم فروردین ۱۳۹۹ ] [ 12:15 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
[ شنبه شانزدهم فروردین ۱۳۹۹ ] [ 11:30 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
[ چهارشنبه بیستم تیر ۱۳۹۷ ] [ 23:18 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
[ جمعه پانزدهم تیر ۱۳۹۷ ] [ 6:52 ] [ ڈاکٹر غلام عباس جعفری، آزاد کشمیر ]
|
||
[قالب وبلاگ : تمزها] [Weblog Themes By : themzha.com] |